(رائٹر)یہاں جارجیا کی اینڈرسن کاؤنٹی میں ایک لڑکے نے آج اپنے باپ کو قتل کرنے کے بعد ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ کی جس میں دو بچے اور ایک ٹیچر زخمی ہوگئے۔
بعد میں گولی چلانے والے لڑکے کو
پکڑ لیا گیا۔
حکام نے بتایا ہے کہ اس لڑکے نے پہلے اپنے باپ کو گولی مار کر ان کی جان لی پھر گاڑی سے وہاں سے تقریباً تین کلومیٹر دور واقع ٹاؤن ولے ابتدائی اسکول میں آکر گولیاں برسانے لگا۔